ابنا: رہبر معظم انقلاب اسلامی نے اس ملاقات میں صدارتی انتخابات کے امیدواروں پر زوردیا کہ وہ عوام سےایسے وعدے نہ کریں جن کو وہ عملی جامہ نہ پہنا سکیں بلکہ عوام کے ساتھ صداقت اور سچائی کی بنیاد پر بات کریں ۔
رہبر معظم انقلاب اسلامی نے ان امیدواروں کا شکریہ ادا کیا جن کی صلاحیت کی تائيد نہیں ہوئی اور انھوں نے قانون کو تسلیم کرلیا ۔ رہبر معظم نے صدارتی امیدواروں پر زوردیا کہ وہ تقوی اور پرہیزگاری کی رعایت کرتے ہوئے ایکدوسرے کو تخریب کرنے کی کوشش نہ کریں۔
.......
/169