ابنا: مغرب کے حمايت يافتہ دہشتگردوں نے عيسائي آبادي کے ايک گاؤں ميں بے گناہ شہريوں کا قتل عام کرديا ہے -ايک دہشتگرد مسلح گروہ کے افراد صوبہ حمص کے الدوير نامي عيسائي آباد کے گاؤں ميں پير کے روز داخل ہوئے اور عورتوں اور بچوں سميت اس گاؤں کے باشندوں کا قتل عام کرديا-رپورٹ ميں بتايا گيا ہے کہ اس قتل عام کي خبر ملنے کے بعد فوج الدوير ميں پہنچ گئي ہے اور آخري اطلاع ملنے تک فوجيوں اور دہشتگردوں ميں لڑائي جاري تھي -......./169
26 مئی 2013 - 19:30
News ID: 423535
دمشق سے موصولہ تازہ رپورٹ کے مطابق مغرب کے حمايت يافتہ دہشتگردوں نے عيسائي آبادي کے ايک گاؤں ميں بے گناہ شہريوں کا قتل عام کرديا ہے -