اہلبیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ المیادین ٹی چینل نے کچھ منٹ پہلے بغداد میں حرم امام کاظم علیہ السلام کے نزدیک گاڑیوں کی پارکینگ میں بم دھماکہ ہونے کی فوری خبر دی ہے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۲۴۲
26 مئی 2013 - 19:30
News ID: 423525
بغداد میں حرم امام کاظم علیہ السلام کے نزدیک گاڑیوں کی پارکنگ میں ایک بم دھماکے کی فوری اطلاع ملی ہے۔