24 مئی 2013 - 19:30
کابل یونیورسٹی کے طلبہ  پارلمینٹ کے سامنے چار دن سے بھوک ہڑتال میں

کابل یونیورسٹی کے طالبعلم کابل پارلمینٹ کے سامنےچار دن سے بھوک ھڑتال کئے بیھٹے ہیں۔

ابنا: کابل یونیورسٹی کیے طالبعلموں نے کابل پارلمینٹ کے سامنےچار دن سے بھوک ہڑتال کر رکھی ہے۔ ان طالبعلموں کے چند جایز مطالبات ہیں ۔ان میں سے بعض مطالبات یونیورسٹی میں چند لازمی تبدیلیاں اور عدل و انصاف کا بول بالاہے۔ چار دن گزرنے کے باوجود انسانی حقوق کی تنظیمیں،کابل حکومت، نیشنل اور انٹرنشنل میڈیا سب خاموش تماشائی بنے ھوے ہیں ۔
.....
/169