ابنا: قدسنا خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق صیہونی حکومت نے بیت المقدس کو یہودی رنگ دینے کی پالیسی جاری رکھتے ہوئے اس شہر میں فلسطینیوں کے مزید 11 گھروں کو تباہ کردیا ہے۔اس رپورٹ کے مطابق صیہونی فوجیوں نے فوجی گاڑیوں اور بلڈوزروں کی مدد سے مشرقی بیت المقدس میں واقع 11 فلسطینی گھروں کو تباہ کردیا اور ان میں رہائش پذیر افراد کو بے گھر کردیا۔اس سے پہلے منگل کے دن بھی صیہونی حکومت کے فوجیوں نے مقبوضہ بیت المقدس میں فلسطینیوں کے تین گھروں کو منہدم اور 70 سے زیادہ افراد کو بے گھرکردیاتھا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۲۴۲
24 مئی 2013 - 19:30
News ID: 422568
غاصب صیہونی حکومت نے بیت المقدس میں فلسطینیوں کے مزید 11 گھروں کو تباہ کردیا ہے۔