ابنا: پریس ٹی وی کے مطابق شام کے سرحدی شہر القصیر میں شامی افواج نے دہشتگردوں کو سنگین شکست سے دوچار کیا ہے۔ شہر قصیر لبنان کے بارڈر پر واقع ہے گذشتہ دو سالوں سے یہ شہر دہشت گردوں کا بہت بڑا ٹھکانہ ہے۔ گذشتہ روز شامی افواج نے اس علاقے میں حملے کے دوران القاعدہ کے رہنما ابوعمر کو ہلاک کیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق اس علاقے میں شامی افواج کی پیش قدمی جاری ہے اور دہشت گردوں کو عبرتناک شکست کا سامنا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۲۴۲
22 مئی 2013 - 19:30
News ID: 422170
شام کے سرحدی شہر القصیر میں شامی افواج نے دہشتگردوں کو سنگین شکست سے دوچار کیا ہے۔