ابنا: تسنیم نیوز کی رپورٹ کے مطابق یمن کے آگاہ ذرائع نے کہا ہے کہ دوحہ اور ریاض یمن میں اپنے کرائے کے ایجنٹوں کے سہارے یمن کے شمال مشرقی صوبے الجوف میں تیل کے ذخائر کو اپنے قبضے میں لینے کی کوششوں میں لگے ہوئےہیں۔
ذرائع کے مطابق یمن میں تیل اور گيس کے نہایت عظیم ذخائر ہیں اور الجوف صوبے میں قطر کی کاروائيوں سے سعودی عرب کو شدید تشویش لاحق ہوچکی ہے۔
اسکائي نیوز نے کہا ہےکہ یمن میں دنیا کے عظیم ترین ذخائر موجود ہیں۔ کہا ہے کہ یمن کے تیل و گيس کےذخائر سعودی عرب سے بھی زیادہ ہیں۔
واضح رہے یمن کے عوام بدستور اپنے ملک میں آل سعود کی مداخلت پسندانہ پالیسیوں اور تیل کے ذخائر کی لوٹ کھسوٹ پر احتجاج کررہے ہیں۔ادھر ایک امریکہ میں انسانی حقوق کی کارکن نے رینڈی شارٹ نے کہا ہے کہ سعودی عرب اور صیہونی حکومت مسلمانوں میں اختلافات ڈالنے کی پالیسیوں پرعمل پیرا ہیں۔ انہوں نے کہا کہ سعودی عرب، صیہونی حکومت، قطر اور عربوں گی دیگر شاہی حکومتیں مسلمانوں میں اتحاد کی مخالف ہیں اور مسلمانوں میں تفرقہ ڈال کر اپنے اھداف حاصل کرنا چاہتی ہیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۲۴۲