15 مئی 2013 - 19:30
۲۰۰ سو روسی جنگجو شام میں مصروف جنگ

روسی میڈیا نے بتایا ہے کہ یہ جنگجو جو افغانستان، پاکستان اور بعض مغربی ممالک سے شام میں داخل ہوئے ہیں ان کی تعداد ۲۰۰ کے قریب ہے۔

اہلبیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ روس کی فیڈرل سیکورٹی سروس کے سربراہ الیگزینڈربورٹنیکوف نے اعلان کیا ہے کہ روس کے ۲۰۰ جنگجو اس وقت شام میں دھشتگردوں کے ہمراہ جنگ کر رہے ہیں۔روسی میڈیا نے بتایا ہے کہ یہ جنگجو جو افغانستان، پاکستان اور بعض مغربی ممالک سے شام میں داخل ہوئے ہیں ان کی تعداد ۲۰۰ کے قریب ہے۔روسی میڈیا نے کہا کہ افسوس کی بات ہے کہ روسی جنگجو شام میں دھشتگردوں کے ساتھ مل کر مصروف جنگ ہیں۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۲۴۲