ابنا: ڈون نیوز کے مطابق پاکستان کے صوبے خیبر پختونخوا کے دارالحکومت پشاور سے منسلک چارسدہ روڈ پر ایک پولنگ اسٹیشن کے نزدیک ہوئے دھماکے کے نتیجے میں بارہ افراد زخمی ہوگئے ہیں۔
دھماکے کے بعد امدادی کارکن موقع پر پہنچ گئے۔
یہ دھماکہ اُس وقت جب پاکستان بھر میں عام انتخابات کے سلسلہ میں پولنگ جاری ہے۔
اسی طرح پشاور کے علاقے کوہاٹ روڈ پر بھی ایک دھماکہ ہوا ہے۔
ابتدائی اطلاعات کے مطابق یہ دھماکہ ایک مسجد کے قریب ہوا ہے تاہم اس دھماکے میں کسی قسم کے جانی و مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۲۴۲