7 مئی 2013 - 19:30
نام کی جانب سے اسرائیلی فضائی حملے کی مذمت

نام نے اپنے ایک بیانیہ میں اسرائیل کی جانب سے اس مہم جوئی کی شدید مذمت کی۔

ابنا: اپنے ایک بیانیہ میں اسرائیل کی جانب سے اس مہم جوئی کی شدید مذمت کرتے ہوئے غیر وابستہ ممالک کی تنظیم نام نے اقوام متحدہ کی سیکیورٹی کونسل کو مخاطب کرتے ہوئے اس بات پر زور دیا ہے کہ اقوام متحدہ کی سیکیورٹی کونسل اپنے اختیارات کا استعمال کرتے ہوئے اسرائیل کی اس جارحیت اور مہم جوئی کا نوٹس لے اور اسرائیل کے خلاف اقدام کرے۔
جمعہ کے دن اسرائیلی جنگی طیاروں نے شام میں مختلف مقامات کو نشانہ بنایا تھا جس میں ایک ریسرچ سینٹر بھی شامل تھا۔

.....

/169