ابنا: صحابی رسول﴿ص﴾ حضرت حجر بن عدی کے مزار کی بے حرمتی کے خلاف شیراز میں احتجاجی دھرنے دیا گیا۔ جس میں اس شہر کے امام جمعہ حجت الاسلام والمسلمین سید ابوفاضل رضوی نے اپنے خطاب کے دوران حضرت حجر بن عدی کی زندگی کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا حضرت حجر بن عدی حضرت مالک اشتر نخعی کے بعد حضرت علی﴿ع﴾ کے سب سے بڑے یارومددگار تھے۔
حجت الاسلام رضوی اردکانی نے کہا وہابی چاہتے ہیں کہ وہ اہل بیت﴿ع﴾ کے آثار کو مٹا دیں لیکن انہیں معلوم نہیں ہے کہ نور الھی کو پھونکوں سے نہیں مٹایا جاسکتا۔
.....
/169