2 مئی 2013 - 19:30
قیرقیزستان اور قزاقستان کی سرحد پرامریکی جہاز تباہ

مغربی ذرائع‏ کے مطابق قیرقیزستان اور قزاقستان کی سرحد پرامریکی جہاز بوئینگ سی 135 گر کرتباہ ہوگيا ہے۔

ابنا: قیرقیزستان اور قزاقستان  کی سرحد پرامریکی جہاز بوئینگ سی 135 گر کرتباہ ہوگيا ہے۔ امریکی جہاز بشکک کے قریب چالدوار گاؤں میں گر کرتباہ ہوا ہے۔ امریکی ٹرانزیٹ مرکز کے ترجمان نے جہاز گرنے کی تصدیق کردی ہے۔

.......

/169