ابنا: برسلز میں اہلسنت کے ایک پیش امام محمد التمامی نے شام میں لڑنے والے القاعدہ دہشت گردوں کے بارے میں کہا ہے کہ شامی حکومت کے خلاف جہاد نہیں بلکہ فساد ہے اور شام کی حکومت کے خلاف لڑنے والے دہشت گرد جہنمی ہیں۔ شیخ محمد التمامی نے یورپی حکومتوں پر زور دیا ہے کو وہ یورپی جوانوں کی شام جانے پابندی عائد کریں۔ اس نے کہا کہ جہاد کے ایسے قواعد اور ضوابط ہیں جن کی دہشت گرد گروہ رعایت نہیں کرتے ہیں۔
.......
/169