ابنا: پريس ٹي وي کے مطابق نام نہاد فري سيرين آرمي کے ايک رکن نے برطانوي ٹي وي سے انٹرويو ميں بتايا ہے کہ امريکا اردن ميں شام مخالف دہشتگردوں کو باقاعدہ ٹريننگ دے رہا ہے -
فري سيرين آرمي کے اس رکن نے بتايا ہے کہ شام ميں سرگرم اکثر مسلح افراد ٹرينڈ ہيں - اس رپورٹ کے مطابق اردن ميں شام مخالف دہشتگردوں کي ٹريننگ کا کيمپ امريکي افواج چلارہي ہيں -
رپورٹ ميں بتايا گيا ہے کہ مختلف عرب ملکوں کے دہشتگردوں کو ٹريننگ دينے کے لئے انگريزي اور عربي جاننے والے مترجمين کي خدمات بھي لي گئ ہيں -
اگرچہ حکومت اردن اس بات سے انکار کرتي ہے کہ اردن ميں شام کے باغيوں کي ٹريننگ کا کميپ موجود ہے ليکن شام کي حکومت کے خلاف برسرپيکار مسلح گروہوں کے تقريبا سبھي ليڈروں نے اس بات کي تصديق کي ہے کہ ان کے افراد کو دو ہفتے کي ٹريننگ دي گئي ہے -
قابل ذکر ہے کہ امريکا، صيہوني حکومت ، برطانيہ ، فرانس، سعودي عرب، قطر، ترکي اور خطے کي بعض ديگر حکومتيں مارچ دو ہزار گيارہ سے مختلف ملکوں کے دہشتگرد بھيج کر شام کي حکومت کو گرانے کي کوشش کررہي ہيں تاکہ علاقے ميں صيہوني حکومت کا مخالف ايک مضبوظ محاذ ختم ہوجائے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۲۴۲