27 اپریل 2013 - 19:30

لیبیا میں مغربی ممالک کی فوجی مداخلت کی وجہ سے بحران جاری ہے ادھر بنغازی شہر میں پولیس کے مرکز پر مسلح افراد نے حملہ کیا ہے۔

ابنا: لیبیا میں مغربی ممالک کی فوجی مداخلت کی وجہ سے بحران جاری ہے ادھر بنغازی شہر میں پولیس کے مرکز پر مسلح افراد نے حملہ کیا ہے۔

ذرائع کے مطابق حملہ میں پولیس کی عمارت کا ایک حصہ تباہ ہوگيا جبکہ اس حملے میں کوئی پولیس اہلکار ہلاک یا زخمی نہیں ہوا کیونکہ پولیس اہلکار دوسری عمارت میں تھے۔

.......

/169