ابنا: پولیس حکام کے مطابق دھماکا این اے 39 اورکزئی ایجنسی سے انتخابی امیدوار سید نوراکبر کے انتخابی دفتر میں ہوا جس کے نتیجے میں5 افراد جاں بحق اور 15 زخمی ہوگئے، سیدنور اکبر دھماکے میں محفوظ رہے۔ دھماکے سے قریبی دکانوں اور گاڑیوں کو بھی نقصان پہنچا ہے ۔ پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لے تحقیقات شروع کردی ہیں۔
.....
/169