ابنا: پارچنار اسپورٹ کامپلکس کے قریب سپاہ صحابہ طالبان کی طرف سے ایک بم دھماکہ کیا گیا جس کے نتیجے میں 1 شیعہ مومن جاوید حسین شہید جبکہ اشرف ، جابر ارو دلشاد زخمی۔
اطلاعت کے مطابق پارچنار کے علاقے اسپورٹ کامپلکش کے قریب سپاہ صحابہ طالبان کی طرف ایک ٹیکٹر ٹرالی کو دھماکہ خیز مواد سے اوڑایا گیا۔ اطلاعت کے مطابق دھماکہ ریموٹ کنٹرول ڈیوایس کے ذریعی کیا گیا۔
.......
/169