ابنا: ارنا کی رپورٹ کے مطابق مشہد میڈیکل یونیورسٹی کے سربراہ محمود شبستری نے کہا ہے کہ ایرانی ماہرین نے مصنوعی دل کی تیاری کا کام ایک سال پہلے شروع کیا تھا اور آئندہ دو سال تک یہ کام مکمل ہو جائے گا۔ انہوں نے مزید کہا کہ مشہد میڈیکل یونیورسٹی کے محققین نے حالیہ برسوں کے دوران مختلف بیماریوں کی تشخیص اور علاج کے لیے مختلف مشینیں بنانے میں بھی کامیابی حاصل کی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۲۴۲
24 اپریل 2013 - 19:30
News ID: 412933
ایران کے طبی ماہرین مصنوعی دل کی تیاری میں مصروف ہیں۔