ابنا: ذرائع کے مطابق ایک ٹریکٹر ٹرالی وہاں سے گزر رہی تھی کہ بارودی سرنگ سے ٹکراگئی، جس کے نتیجے میں متعدد افراد زخمی ہوگئے۔ زخمیوں کو پارا چنار اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔
.....
/169
پاراچنار میں اسپورٹس کمپلیکس کے قر یب بارودی سرنگ کے دھماکے میں متعددافرادزخمی ہوگئے۔