22 اپریل 2013 - 19:30
مشرف کے فار م ہاوٴس کے قریب سے بارو د سے بھری گاڑی پکڑلی گئی

اسلام آباد…پرویزمشرف کے فارم ہاوٴس کے قریب سے بارود سے بھری گاڑی برآمد ہوئی ہے۔

ابنا: ذرائع کے مطابق گاڑی تھاناشہزاد ٹاوٴن منتقل کردی گئی ہے جبکہ بم ڈسپوزل اسکواڈ نے بارودی مواد ناکارہ بنا دیا ہے۔اس واقعے کے بعد پرویزمشرف کے فارم ہاوٴس پر سیکیورٹی مزیدسخت کردی گئی ہے۔

.....

/169