19 اپریل 2013 - 19:30
بوسٹن کے بم دھماکوں میں ملوث مشتبہ شخص ہلاک

مغربی ذرائع کے مطابق امریکی شہر بوسٹن میں ہونے والے بم دھماکوں میں ملوث مشتبہ شخص کو ہلاک کردیا گیا ہے۔

ابنا: امریکی شہر بوسٹن میں ہونے والے بم دھماکوں میں ملوث مشتبہ شخص  کو ہلاک کردیا گیا ہے جبکہ دوسرے شخص کی تلاش و جستجو کا سلسلہ جاری ہے بعض ذرائع کے مطابق دوسرے شخص کو بھی گرفتار کرلیا گیا ہے۔ بوسٹن بم دھماکوں میں 10 افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہوگئے تھے۔

.....

/169