ابنا: اسلام آباد سے رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے اٹارنی جنرل غلام حسین محسنی اژہ ای ایک اعلی وفد کے ہمراہ پاکستانی عدلیہ کے سربراہ کی دعوت پر اسلام آباد پہونچے ۔ رپورٹ کے مطابق اس بین الاقوامی کانفرنس کا مقصد ،مشترکہ عالمی تشویشوں کے بارے میں ،ججز ،وکلاءاور یونیورسٹی طلباء کےدرمیان تبادلۂ خیال کےلئے موقع فراہم کرنا بتایا گیا ہے ۔
ترقی پذیر دنیا میں عدلیہ کے کردار ،بین الاقوامی سطح پر امن وقانون کی حکومت ،انسداد دہشتگردی اور کالے دھن ،عدالتی تعلیم اور اینٹرنیٹی جرائم کا اس بین الاقوامی کانفرنس میں جائزہ لیا جائے گا۔
.......
/169