13 اپریل 2013 - 19:30
ایران میں تین نئے میزائلوں کا کامیاب تجربہ

ابنا: اسلامی جمہوریہ ایران کی فوج کے نائب کمانڈر بریگیڈیر جنرل کیومرث حیدری نے کہا کہ ایران نے تین نئے میزائلوں کے کامیاب تجربے کیے ہیں۔بریگیڈیر جنرل کیومرث حیدری نے فارس نیوز ایجنسی سے گفتگو کرتے ہوئے ان میزائلوں کی خصوصیات کے بارے میں کہا کہ یہ زمین سے زمین پر مار کرنے والے میزائل ہیں اور ان کا حالیہ فوجی مشقوں میں کامیاب تجربہ کیا گيا ہے۔ انہوں نے ایران پر حملے کی دھمکیوں کے بارے میں کہا کہ اگر دشمن نے حملہ کرنے کی حماقت کی تو اسے منہ توڑ جواب دیا جائے گا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۲۴۲