اہلبیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ اسٹریلیا کی انٹرنیشنل یونیورسٹی ایڈیلیڈ کی ملازم کارمن باسٹین (Carmen Bastian) آج ۱۱ اپریل بروز جمعرات کو اپنی زبان پر شہادتین جاری کر کے شیعہ مسلمان ہو گئی۔ انزالی کے امام جمعہ حجۃ الاسلام و السلمین سید داوود موسوی نے بتایا کہ اسٹلریلیا کی اس خاتون نے شیعہ ہونے کے بعد اپنا نام فاطمہ رکھا ہے۔فاطمہ باسٹین نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ دین اسلام عدالت، انصاف، انسانیت اور اخلاق کا دین ہے کہا: میں نے پوری تحقیق اور جستجو کے بعد دین اسلام کو قبول کیا ہے اور جب تک زندہ رہوں گی اسلام کے اخلاقی اصولوں کی رعایت اور دینی تعلیمات کی ترویج کروں گی۔اس مسلمان خاتوں نے انزلی کے رہنے والے ایک مسلمان مرد کے ساتھ شادی کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۲۴۲
10 اپریل 2013 - 19:30
News ID: 408245
فاطمہ باسٹین نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ دین اسلام عدالت، انصاف، انسانیت اور اخلاق کا دین ہے کہا: میں نے پوری تحقیق اور جستجو کے بعد دین اسلام قبول کیا ہے۔