2 اپریل 2013 - 19:30

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر احمدی نژاد صوبہ خراسان رضوی پہنچ گئے ہیں جہاں وہ ارداک ڈیم کا افتتاح کریں گے۔

ابنا: اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر احمدی نژاد صوبہ خراسان رضوی پہنچ گئے ہیں جہاں وہ ارداک ڈیم کا افتتاح کریں گے۔ صدر احمدی نژاد کا مشہد ایئرپورٹ پر صوبہ خراسان رضوی کے گورنر اور بعض دیگر حکام نے استقبال کیا۔...../169