ابنا: یمن کے دارالحکومت صنعا اور دیگر شہروں میں ہزاروں یمنی شہریوں نے سعودی عرب کے ظالمانہ قوانین کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا ہے۔ مظاہرین نے سعودی عرب اور دیگر خلیجی ریاستوں میں یمنی شہریوں کے خلاف تعصب اور ظالمانہ اقدامات روکنے کا مطالبہ کیا ہے۔ واضح رہے کہ سعودی عرب اور خلیجی ریاستوں میں یمنیوں پر سختی اور انھیں ملک سے باہر نکال دیا جاتا ہے۔ ......./169
29 مارچ 2013 - 19:30
News ID: 404318
یمن میں ہزاروں افراد نے سعودی عرب کے ظالمانہ قوانین کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا ہے۔