ابنا: اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب وزير خارجہ حسین امیرعبد اللہیان مصری حکام کے ساتھ علاقائی اور بین الاقوامی امور پر تبادلہ خیال کے لئےمصر کے دورے پر قاہرہ روانہ ہوگئے ہیں۔ ایرانی نائب وزیر خارجہ شام کے امور میں اقوام متحدہ کے نمائندے اخضر ابراہیمی کے ساتھ بھی ملاقات کریں گے۔ ایران شام کے معاملے کو مذاکرات کے ذریعہ حل کرنے کا خواہاں ہے۔...../169
29 مارچ 2013 - 19:30
News ID: 404312
اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب وزير خارجہ مصری حکام کے ساتھ علاقائی اور بین الاقوامی امور پر تبادلہ خیال کے لئےمصر کے دورے پر قاہرہ روانہ ہوگئے ہیں۔