ابنا: جعفر الطويل منگل کے روز آل خليفہ کے فوجيوں کے ذريعے مظاہرين پر حملے کے دوران استعمال کي جانے والي زہريلي آنسو گيس کي زد ميں آکر شہيد ہو گيا تھاـجمہوري اصلاحات کے لئے تحريک چلانے والے عوام پر سيکورٹي اہلکار اور سعودي فوجي مختلف روشوں سے حملے کر رہے ہيں –رپورٹوں ميں بتايا گيا ہے کہ اب تک زہريلي گيس سے پچاس سے زائد بحريني شہيد ہو چکے ہيں ـ بحرين ميں دو سال سے عوامي تحريک جاري ہے جسے بحريني حکومت سعودي فوجيوں کي مدد سے کچلنے کي ناکام کوششيں کر رہي ہے-......./169
26 مارچ 2013 - 19:30
News ID: 403499
بحرين کے مختلف علاقوں ميں عوام نے پرامن مظاہرے کرکے شہيد انقلاب جعفر الطويل کو خراج عقيدت پيش کياـ سلم آباد اور ديگر علاقوں ميں عوام نےہاتھوں ميں قومي پرچم اور جعفر الطويل کي تصاوير اٹھاکر جلوس نکالاـ