ابنا: پاکستان کے سرکاری ذرائع کے مطابق وزیراعظم ہاؤس کے ترجمان نے اعلان کیا کہ نگراں وزیراعظم کیلئےعبدالحفیظ شیخ، جسٹس(ر) ہزارخان کھوسو اور ڈاکٹرعشرت حسین کے نام تجویز کئے گئے ہیں ۔
رپورٹ کے مطابق پاکستان کے وزیراعظم راجہ پرویزاشرف نےنگراں وزیراعظم کےتجویزکردہ ناموں پرمشاورت کیلئے قائد حزب اختلاف چودھری نثارعلی خان کو پیغام بھجوا دیا ہے۔
اس سے قبل اپوزیشن نے نگراں وزیراعظم کیلئے رسول بخش پلیجو، ناصراسلم زاہد، اور شاکراللہ جان کے نام تجویز کئے تھے۔
حکومت اوراپوزیشن کے درمیان ناموں پرمشاورت جلد متوقع ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
/242