ابنا: انھوں نے آج نامہ نگاروں سے گفتگو کرتے ہوئے خلیج فارس کے علاقائی ملکوں پر مشتمل ایک تنظیم کے قیام میں ایران کی کوششوں کے بارے میں کہا کہ باہمی علاقائی تعاون کو مستحکم بنانے میں ایران پیش پیش رہا ہے ۔ اسلامی جمہوریہ ایران کے دفتر خارجہ کے ترجمان جناب رامین مہمان پرست نے مزید کہا کہ تہران اپنی اصولی پالیسی کی بنیاد پر ہمیشہ ایسے نظریات کا جو یکسوئی اور علاقائی تعاون کو مستحکم بنانے پر مشمتل ہوتے ہیں خیر مقدم کرتا رہا ہے ۔
.....
/169