13 مارچ 2013 - 20:30

عرب ذرائع کے مطابق شام کے دارالحکومت دمشق کے مغرب میں واقع ایک فوجی اڈے کے ےسامنے دو بم دھماکے ہوئے ہیں۔

ابنا: ذرائع کے مطابق سومریہ علاقہ میں واقع فوجی اڈے کے سامنے دو دھماکے ہوئے ہیں۔ دھماکوں میں جانی اور مالی نقصانات کے بارے میں کوئي اطلاع نہیں ہے۔

.....

/169