ابنا: ارنا کی رپورٹ کے مطابق ایران کی صنعت ،تجارت اور معدنیات کی وزارت نے ایک رپورٹ جاری کی ہے جس کے مطابق یہ برآمدات زیادہ تر چین ،متحدہ عرب امارات،عراق، ہندوستان، افغانستان ،ترکی، پاکستان ،جنوبی کوریا ترکمنستان اور جمہوریہ آذربائیجان کو کی گئی ہیں جبکہ ایران نے گزشتہ گيارہ ماہ کے دوران متحدہ عرب امارات ،چین، جنوبی کوریا، سوئٹزرلینڈ، ہالینڈ ہندوستان ،رشین فیڈریشن، اٹلی اور ترکی سے اجناس اور مصنوعات درآمد کی ہیں۔ ان برآمدات اور درآمدات کی مجموعی مالیت گزشتہ گیارہ ماہ کے دوران تقریبا ساڑھے ستتر ارب ڈالر رہی ہے۔
یہ اعداد و شمار اس امر کی غمازی کرتے ہیں کہ ایران کے خلاف امریکہ اور یورپی یونین کی پابندیاں بری طرح ناکام رہی ہیں اور وہ ایران پر پابندیوں سے اپنے مقاصد حاصل نہیں کر سکے ہیں۔
.............
/242
یہ اعداد و شمار اس امر کی غمازی کرتے ہیں کہ ایران کے خلاف امریکہ اور یورپی یونین کی پابندیاں بری طرح ناکام رہی ہیں اور وہ ایران پر پابندیوں سے اپنے مقاصد حاصل نہیں کر سکے ہیں۔
.............
/242