12 مارچ 2013 - 20:30

پاکستان کے شہر بنوں کے تھانہ صدر کے قريب دھماکے ميں دو افراد ہلاک اور دس ديگر زخمي ہوگئے

ابنا: بنوں  پوليس کے مطابق تھانہ صدر بنوں کے قريب ہونےوالا يہ دھماکہ خودکش حملہ تھا جس ميں اب تک کي اطلاعات کے مطابق تين  افراد ہلاک ہوئے ہيں- اس دھماکے ميں زخميوں کي تعداد دس بتائي گئي ہے - واقعے کے بعد پوليس نے جائے واقعہ کو اپنے محاصرے ميں لے ليا -
دوسري طرف، کوئٹہ ميں ضلعي اليکشن کميشنر کو گولي مارکے ہلاک کرديا گيا ہے جبکہ  صوبہ خيبر پختونخواہ کے ہي شہر نوشہرہ ميں صوبائي وزير اطلاعات و نشريات مياں افتخار کے گھر کے باہر ايک دھماکے ميں سات افراد زخمي ہوگئے ہيں-

.......

/169