اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ابنا کے مطابق، تنظیم المکاتب یکم نومبر ۲۰۲۶ء کو بھارت کی ریاست اتر پردیش کے ضلع بجنور کے علاقے کوتوالی میں اپنی دینی تعلیمی کانفرنس کا پہلا اجلاس منعقد ہوا۔ اس کانفرنس کا مقصد دینی تعلیم کے فروغ اور اسے مزید مستحکم بنانا ہے۔
1 نومبر 2026 - 13:21
News ID: 1885135
آپ کا تبصرہ