ابنا: شام کے دارالحکومت دمشق کے مغرب میں واقع ایک فوجی اڈے کے ےسامنے دو بم دھماکے ہوئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق سومریہ علاقہ میں واقع فوجی اڈے کے سامنے دو دھماکے ہوئے ہیں۔ دھماکوں میں جانی اور مالی نقصانات کے بارے میں کوئي اطلاع نہیں ہے۔
.....
/169
عرب ذرائع کے مطابق شام کے دارالحکومت دمشق کے مغرب میں واقع ایک فوجی اڈے کے ےسامنے دو بم دھماکے ہوئے ہیں۔