ابنا: رپورٹ کے مطابق شام کے وزیر خارجہ ولید المعلم ایرانی حکام کے ساتھ دوطرفہ اور علاقائي امور پر تبادلہ خیال کے لئے تہران پہنچ گئے ہیں۔شامی وزیر خارجہ ایرانی وزیر خارجہ علی اکبر صالحی کےساتھ شام کے بحران کو حل کرنے کے سلسلے میں بات چیت کریں گے اور ماسکو میں روسی حکام کے ساتھ ہونے والے مذاکرات سے انھیں آگاہ کریں گے۔ ولید المعلم ایران کی اعلی سلامتی کونسل کے سکریٹری سعیدجلیلی کے ساتھ بھی ملاقات کریں گے۔
.......
/169