ابنا: اسلام آباد سے موصولہ رپورٹ کے مطابق بلوچستان کے ضلع تربت کا سرحدی علاقہ، تمپ میں کل رات نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے ایک گاڑی میں سوار چارافراد کو قتل کردیا ۔حملہ آوروں نے فائرنگ کے بعد گاڑی کو آگ لگادی ۔حملے کی وجوہات اور ہلاک شدگان کے بارے میں کوئی تفصیلات سامنے نہیں آئی ہیں۔
1 مارچ 2013 - 20:30
News ID: 396118
پاکستان کے بلوچستان صوبے میں مسلح افراد نے فائرنگ کرکے چار افراد کو ہلاک کردیا ہے ۔