ابنا: اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ اقوام متحدہ کے عالمی ثقافت و تمدن کے اجلاس میں شرکت کے لئے ویانا پہنچ گئے ہیں۔ ویانا میں اقوام متحدہ کا عالمی ثقافت اور تمدن پر مبنی اجلاس بدھ اور جمعرات دو دن جاری رہےگا ایرانی وزیر خارجہ اس اجلاس سے خطاب کریں گے۔
.......
/169