25 فروری 2013 - 20:30

صدر احمدی نژاد بعض پراجیکٹوں کا افتتاح کرنے کے لئے شیراز پہنچ گئے ہیں۔

ابنا: صدر احمدی نژاد سروستان میں تیل فیلڈ کا بھی افتتاح کریں گے صدراحمدی نژادکا کہنا ہے کہ صوبہ فارس بھی تیل پیدا کرنے والے صوبوں میں شامل ہوگیا ہے۔

.......

/169