اہلبیت (ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا۔ شام کے لوگوں نے آج شام کے صدر بشار الاسد کی حمایت میں ایک ریلی نکالی۔ یہ ریلی ان مقامات پر نکالی گئی جہاں کچھ دن پہلے خطرناک بلاسٹ ہوئے تھے۔مظاہرین نے دھشت گردی حادثات کو محکوم کرتے ہوئے بشار الاسد کی حمایت میں نعرے لگائے۔ اور شام کے خلاف بعض ملکوں جیسے سعودیہ، ترکی، قطر کے غیر منصفانہ اقدامات کی مذمت کی کہ وہ دھشت گردوں کی مدد کرتے ہیں۔قابل ذکر ہے کہ شام میں گزشتہ روز بھی ۴ بلاسٹ ہوئے جن کے نتیجہ میں ۹۰ لوگ مارے گئے اور ۲۰۰ سے زیادہ زخمی ہوئے امریکہ جو ٹروریزم کے بہانے سے جس ملک میں چاہتا ہے حملہ کر دیتا ہے اس نے سازمان ملل کو ان حادثات کو محکوم کرنے کے سلسلے میں ایک بیان تک صادر کرنے کی اجازت نہیں دی۔
21 فروری 2013 - 20:30
News ID: 393536
شام کے عوام نے دمشق میں ہونے والےآخری دھماکوں کی جگہوں پر بشار الاسد کی حمایت میں ریلی نکالی۔