19 فروری 2013 - 20:30

صدرمملکت آصف علی زرداری اور وزیراعظم راجہ پرویز اشرف سے آرمی چیف جنرل اشفاق پرویز کیانی کی ملاقات ہوئی ہے۔

ابنا: ملاقات میں بلوچستان سمیت ملک میں امن وامان کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ایون صدر میں بلو چستان کی صورتحال پر جاری مذاکرات میں اہم فیصلوں کی تو قع کی جارہی ہے ۔ اس ھوالے سے وفاقی وزیر قانون فاروق ایچ نائیک کو بھی ایون صدر بلا لیا گیا ہے جبکہ  بلوچستان میں آئی بی کے سربراہ کو تبدیل کردیا گیاہے۔

.......

/169