ابنا: مصر میں سیاسی بحران میں شدت آنے کے بعد مصر کے صدر محمد مرسی کے ایک اورمشیربسام الزرقا نے استعفی دیدیا ہے۔ بسام الزرقا کا تعلق سلفی وہابی تنظیم النور سے ہے۔ ذرائع کے مطابق مصر میں سیاسی جماعتوں کے باہمی مذاکرات کے باوجود سیاسی بحران جاری ہے ذرائع کے مطابق امریکہ اور اسرائیل کی سرپرستی میں بعض خلیجی عرب ریاستیں مصر کے سیاسی بحران کو ہوا دے رہی ہیں۔
.......
/169