14 فروری 2013 - 20:30

اطلاعات کے مطابق صوفیاء کی سرزمین صوبہ سند ھ کے ضلع ٹنڈو آدم میں سعودی ریال خور کالعدم ملک دشمن جماعت سپاہ صحابہ/لشکر جھنگوی کے فرقہ پرست دہشتگردوں نے فائرنگ کر کے معروف شیعہ رہنما قیصرحسین چغتائی کو شہید کر دیا ہے ۔

ابنا: مزید تفصیلات کے مطابق کالعدم سپاہ صحابہ کے مُسلّح موٹر سائیکل سوار دہشتگردوں نے سہہ پہر ایک بج کر پندرہ منٹ پر اندھا دھند فائرنگ کر کے قیصرحسین چغتائی کو شہید کیا ہے ۔جائے وقوعہ سے شہید کی میّت کو مقامی ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے ۔شہیدقیصر حسین چغتائی ضلع بھر میں ترویج عزاداری کے سلسلے میں منفرد مقام رکھتے تھے ۔سماجی حلقے میں بھی شہید کی علیحدہ شناخت تھی ۔......./169