











اہلبیت (ع) نیوز ایجنسی: انقلاب بحرین کی دوسری سالگرہ کے موقع پر آج صبح سے اس ملک کے تمام شہروں اور دیہاتوں میں مطاہرے شروع ہو گئے آل خلیفہ نے جگہ جگہ مظاہرین کو روکنے کے لیے فائرنگ کی اور آنسو گھیس کا استعمال کیا جس کے نتیجہ میں حسین علی احمد الجزیری نامی ایک نوجوان شہید ہو گیا۔











