10 فروری 2013 - 20:30

شام کے دارالحکومت دمشق میں فرانسیسی سفارتخانے کے سامنے بم دھماکہ ہوا ہے۔

ابنا: دمشق میں فرانسیسی سفارتخانے کے سامنے ایک بم نصب ہوا تھا جو زوردار دھماکے سے پھٹ گیا تاہم اس دھماکے میں ہونیوالے نقصانات کے بارے میں ابھی تک کوئی اطلاع نہیں ہے۔واضح رہے کہ شام میں بعض غیر ممالک کی حمایت سے مارچ 2011 ء سے بدامنی اور تشدد کا سلسلہ جاری ہے۔

.......

/169