9 فروری 2013 - 20:30

انقلاب اسلامی ایران کی کامیابی کی سالگرہ کے موقع پر آج پورے ایران میں عظیم ریلیاں نکالی جارہی ہیں تہران کی عظیم اور شاندار ریلی میں صدر احمدی نژاد،عدلیہ کے سربراہ اور مجمع تشخیص مصلحت نظآم کے سربراہ نے شرکت کی ہے۔

ابنا: انقلاب اسلامی ایران کی کامیابی کی سالگرہ کے موقع پر آج پورے ایران میں عظیم ریلیاں نکالی جارہی ہیں تہران کی عظیم اور شاندار ریلی میں صدر احمدی نژاد،  عدلیہ کے سربراہ آیت اللہ صادق لاریجانی اور مجمع تشخیص مصلحت نظام کے سربراہ آیت اللہ ہاشمی رفسنجانی نے شرکت کی ہے۔ صدر احمدی نژاد میدان آزادی میں کئي ملین عوام کے اجتماع سے خطاب کریں گے۔

.......

/169