3 فروری 2013 - 20:30

افغانستان میں سڑک کنارے نصب بم پھٹنے سے ایک ہی خاندان کے 4 افرادہلاک ہوگئے ہیں۔

ابنا:  افغانستان میں سڑک کنارے نصب بم پھٹنے سے ایک ہی خاندان کے 4 افرادہلاک ہوگئے ہیں ۔ افغانستان کے جنوبی صوبہ ہلمند میں سڑک کنارے نصب ایک بم پھٹنے سے ایک ہی خاندان کے دو بچوں سمیت 4افراد ہلاک ہو گئے۔دھماکے میں ڈرائیور بھی ہلاک ہوگیا۔ مقامی انتظامیہ کے مطابق دھماکہ طالبان شرپسندوں نے کیا ۔

.....

/169