ابنا: شام کے چیف آف آرمی اسٹاف " علی عبدا۔۔۔ ایوب" نے شام کی حکومت مخالفین کو اس ملک کے خلاف کسی بھی جارحانہ اقدام کی بابت خبردار کرتے ہوئے کہا کہ ہم اپنے قومی مواقف کا پابند ہیں اور دشمن کے جارحانہ اقدامات سے ہمارے حوصلے پست نہیں ہونگے۔ انہوں نے مزید کہا کہ وہ لوگ جن کا خیال ہے کا ہماری افواج کو امتحان کرسکتے ہیں سخت غلطی کے شکار ہیں۔
یاد رہے کہ صہیونی فوج کے جنگی طیاروں نے بدھ کو شام کے ایک تحقیقاتی مرکز کو نشانہ بنایا جسکے نتیجے میں دو افراد جاں بحق اور 5 دیگر زخمی ہوگئے۔
.......
/169