23 جنوری 2013 - 20:30

طالبان کمانڈر ملا نذیر سمیت دیگر اہم طالبان کمانڈرز کے قتل میں ملوث عصمت اللہ افغانی کو وانا میں قتل کر دیا گیا۔

ذرائع کے مطابق جنوبی وزیرستان میں مقامی طالبان کمانڈر ملا نذیر پر حملے کے بعد عصمت اللہ افغانی کو مقامی طالبان نے پکڑ رکھا تھا اور اس سے تفتیش جاری تھی ۔گزشتہ رات وانا میں عصمت اللہ افغانی کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا گیا ۔چند ہفتے قبل ملا نذیر اور دیگر طالبان کمانڈرز انگور اڈہ کے قریب ڈرون حملے میں ہلاک ہوگئے تھے۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

/110