21 جنوری 2013 - 20:30

ایف سی نے جناح ٹاؤن اور جان محمد روڈ سے تین مشکوک افراد کو حراست میں لے لیا۔

ابنا: ۔تفصیلات کے مطابق ایف سی نے جناح ٹاؤن اور جان محمد روڈ سے تین مشکوک افراد کو گرفتار کر کے پولیس کے حوالے کر دیا۔ ذرائع کے مطابق ان افراد کے نام صیغۂ راز میں رکھے جا رہے ہیں۔

۔۔۔۔۔۔۔

/110